1857 میرٹھ کی چنگاری

9 مئی 1857……..میرٹھ کی فوجی چھاونی………صبح ہی صبح کچھ فوجی جوان اپنی اپنی P-53 اینفیلڈ رائفلز صاف کر رہے تھے کہ چند سپاہی بھاگتے ہوئے آئے اور واویلا کر دیا………”سنو بھائیو……سازش…..سازش….پھر وہی کارتوس بھیج دیے ہیں…کمپنی بہادر نے…….کوئ آدمی کارتوسوں مزید پڑھیں