کتاب کی تلاش

ایک دفعہ ڈیرہ اسمعیل خان سے ہمارے ایک چچا زاد ہمیں ملنے کھرڑیانوالہ تشریف لائے… میں اس وقت 8 سال کا تھا…. گھر میں عجیب سی چہل پہل ہو گئ ..فورا ہی ایک مرغا قتل ہوا….باجرے کا حلوہ بنا….لسی تازہ مزید پڑھیں