میں اور میرا مولوی

مجھے یاد ہے جب میں نے پہلی بار میاں جی کو دیکھا تھا………سرخ و سفید لمبی داڑھی…سر پر پگڑی اور ہاتھ میں لمبی سی ڈانگ…..میں اسے بچے اٹھانے والا پٹھان سمجھا…….. .اور بھاگ کر چارپائ کے نیچے چھپ گیا….پتا نییں مزید پڑھیں