پیاس

آج پھر کرفیو لگا تھا ۔ گاؤں کے باسی اپنے اپنے گھروں میں دبکے بیٹھے تھے ۔ ان کے دل خوف سے کانپ رہے تھے ۔ حالات بتا رہے تھے کہ آج پھر یہاں شیطانیت کا ننگا ناچ ہونے والا مزید پڑھیں