چور کا لطیفہ

ایک چور چوری کرنے شیخ کےگھر پہنچا۔شیخ گھر کےصحن میں لیٹا تھا۔چور نےاپنی چادر زمین پر بچھائی اور خود کمرےسےسامان لینے چلا گیا ‏شیخ نےاسکی چادر اٹھا کر چھپا لی اور پھر سےسو گیا ‏چور آیا تو اس نےدیکھا،چادر ھی مزید پڑھیں