بچوں کا مستقبل بنانے والے ہی بچوں کا مستقبل بگاڑنا لگے

بچوں کا مستقبل بنانے والے ہی بچوں کا مستقبل بگاڑنا لگے۔
ٹھری میرواہ میں بچوں کو ٹیوشن پڑھانے والے ریٹائرڈ ٹیچر سارنگ شر نے 10 سالہ معصوم بچے کے ساتھ نہ صرف زیادتی کی بلکہ اس کی وڈیو بھی ریکارڈ کرلی۔

مذکورہ استاد کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ ایسی متعدد وڈیوز بنا کر درجنوں بچوں کو بلیک میل کرتا رہا ہے۔

ایسے زلیل اساتزہ کو شرعی سزا دیکر رخصت دینی چاہیے ۔۔۔ لبڑلز سے زیادہ گند ان نام نہاد استادوں نے ڈال رکھا ہے۔۔ ماٸیں بچے ان کتے کے بچوں کے لیے پیدا کرتیں ہیں کہ یہ ان سے تسکین نفس پاٸیں ۔۔ انکا جسم و مستقبل داغدار کردیں ۔۔۔ کس قدر گناہ کبیرہ عام ہے پاکستان میں ۔۔ اس شخص کو شرعی طور پر کوڑے مارے جاٸیں اور سنگسار کیا جاۓ

اپنا تبصرہ بھیجیں