ضمیر اختر نقوی کا انتقال کیسے ہوا ، جانئے حقیقت

السلام علیکم دوستو اکثر لوگ ابھی تک نہیں جانتے کہ ضمیر اختر نقوی کا انتقال کیسے ہوا ، ضمیر اختر نقوی جو اپنی چند باتوں سے سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہو گئے تھے جیسا کہ ” میں نہیں بتاؤں گا ” یہ چیزیں بتائی نہیں جاتیں نظر لگ جاتی ہے ” آئے ہائے زندہ ہیں چلتی پھرتی میتیں ہیں ” اس طرح کی اور بھی کئی باتوں سے مشہور ہوئے کچھ دنوں سے ان کی طبیعت کافی خراب تھی اور 13 ستمبر 2020 ہفتہ والے دن رات کو دل کا دودہ پڑنے سے انتقال کر گئے
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ دوپہر کو انتقال ہوا لیکن حقیقت میں رات کو انتقال ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں