چکوال کے گاؤں میں سیلاب آگیا ۔ افسوسناک خبر !

چکوال کے ایک گاؤں نور پور سیتھی میں سیلاب آگیا ہے بارشی پانی کا سیلابی ریلا ابھی بھی گزر رہا ہے چکوال شہر کی گلیاں ، سڑکیں ، دوکانیں اور گھر پانی میں ڈوب چکے ہیں ۔
شہر چکوال سے ہر سال 32 ارب روپے کا ٹیکس نکلتا ہے جو حکومت کھا جاتی ہے اگر چکوال کے فنڈز میں سے کچھ فنڈز چکوال پر ہی خرچ ہوں اور سہولیات ہوں تو ایسی صورت حال شائد کبھی نا ہو ۔
چکوال میں اس وقت کیا صورت حال ہے دیکھیں وڈیو میں

اپنا تبصرہ بھیجیں