پاکستان کے مشہور سنگر شفاءاللہ خان روکھڑی کا انتقال

السلام علیکم دوستو آج آپ کو ایک انتہائی افسوناک خبر سے آگاہ کر رہے ہیں کہ پاکستان کے مشہور و معروف سنگر ذیشان روکھڑی کے والد شفاءاللہ روکھڑی آج انتقال کر گئے ہیں ان کا انتقال کیسے ہوا وہ بھی آپ کو بتاتے ہیں دوستو ذیشان روکھڑی کا کہنا ہے کہ رات میرے ابو کی طبیعت بہت زیادہ خراب تھی اور صبح جب ان کو دل کا دورہ پڑا تو ان کی حالت بہت زیادہ بگڑ گئی اور جب ہم ان کو ہسپتال لے کر گئے تو راستے میں ان کا انتقال ہو گیا ذیشان روکھڑی کا مزید کہنا ہے کہ جو بھی میرے یا میرے والد کے فین ہیں ان سب سے ایک درخواست ہے کہ میرے ابو کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں جگہ عطا کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں