غازی خالد کو پستول دینے والا وکیل آج گرفتار کر لیا

(ایموشنل ریڈر تازہ ترین خبر 19 اگست 2020 ء )
گزشتہ بدھ کے دن ایک خبر کے مطابق عہدے داروں نے اے ایف پی کو بتایا کہ ایک وکیل جو کہ غازی خالد کو پستول دینے کے جرم میں پکڑا گیا ہے
گزشتہ ماہ امریکی گستاخ رسول کو قتل کے مقدمے میں امریکی شہر میں خوف و ہراس کے ساتھ امریکی عہدے داروں میں کافی غصہ پایا گیا تھا
امریکی محمکہ خارجہ پالیسی جو کہ گستاخ رسول کے جرم میں جسکو ایک نو عمر بچے خالد نے قتل کیا تھا۔فلفور نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔۔
اور توہین مذہب کے جو قوانین پاکستان میں متعارف ہیں انمیں اصلاحات یعنی ردو بدل کرنے کی اپیل کی ہے۔
وکیل جو کہ اسکو بھی غازی کا لقب ملا اسکو بھی پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے
اور سب سے اہم بات جو کہ امریکی محکمہ خارجہ نے توہین مذہب کے معاملات کی شاندہی کرتے ہوۓ پاکستان کو مذہیبی آزادی کے خلاف بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں